logoختم نبوت

مرزا قادیانی کی قلم سے انبیائے کرام کی توہین و تنقیص

انبیائے کرام sym-3کو اللہ تعالی نے بڑا مقام و مرتبہ دیا ہے جن کی شخصیات کو مان کر بندہ مسلمان کہلاتا ہے جس کے ماننے اور نہ ماننے سے کفر واسلام کا فرق پتا چلتا ہےلیکن ان کے متعلق بھی قادیان کے شیطان نے اپنی زبان کو لگام نہیں دیا اور توہین آمیز کلمات بکتا رہا کہیں تو انبیاء کرام sym-3کی صفات کو اپنے لئے مان لیا کہیں انبیائے کرام sym-3کے نام اپنے اوپر چسپاں کرلئےاور طرح طرح کے دعاوی کئے ،ذیل میں ملاحظہ مرزا قادیانی کے کچھ کارنامے:

1۔میرا مرتبہ انبیاء سے کم نہیں:

مرزا غلام احمد قادیانی اپنی کتاب” نزول المسیح “ میں لکھتا ہے کہ:

”انبیاء گرچہ بودہ اند بسے من بعرفان نہ کمترم ز کسے ۔“ 1
”اگرچہ دنیا میں بہت سارے نبی ہوئے ہیں لیکن علم و عرفان میں میں کسی سے کم نہیں ہوں۔“(ترجمہ از مرتب)
undefined
(نزول المسیح ،ص: 100، روحانی خزائن ،ج: 18، ص:477 )

2۔تمام انبیاء نے اجتہاد میں غلطی کیں:

مرزا قادیانی انبیائے کرامsym-3 کے بارے میں لکھتا ہے کہ:

”میں اس بات کا خود قائل ہوں کہ دنیا میں کوئی ایسا نبی نہیں آیا جس نے کبھی اجتہادمیں غلطی نہیں کی۔“ 2
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )

3۔سب سے افضل نبی غلطی سے نہیں بچ سکا:

مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ:

”جب وہ نبی جو تمام انبیاء سے افضل تھا اجتہادی غلطی سے بچ نہ سکا ۔“ 3
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )

4۔یمامہ کو ہجرت گاہ بنانا اجتہادی غلطی :

مرزا نے لکھا ہے کہ:

”یمامہ کو ہجرت گاہ بنانا اجتہادی غلطی تھی تو پھر دوسروں پر کیا اعتراض۔“ 4
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )

5۔حدیبیہ کا سفر اجتہادی غلطی تھی:

مرزا قادیانی نے لکھا ہے کہ:

”چنانچہ حدیبیہ کا سفر اجتہادی غلطی تھی ۔“ 5
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )

6۔عیسی sym-9نے ہتھیار بادشاہ بننے کیلئے لئے:

مرزا قادیانی عیسی sym-9سے متعلق لکھتا ہے کہ:

”ایسا ہی حضرت عیسی sym-9نے بھی اجتہادی غلطی سے اپنے تئیں بادشاہ بننا یقین کرلیا اور کپڑے بیچ کر ہتھیار بھی خریدے گئے ۔“ 6
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )

7۔عیسیsym-9 کی سب پیشگوئیاں غلط نکلی:

مرزا نے لکھا ہے کہ:

”آخر(عیسی کی ) وہ سب پیشگوئیاں غلط نکلی۔“ 7
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )

8۔میرے آنے سے ہر نبی زندہ ہوگیا:

مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ:

”زندہ شد ہر نبی با مد نم “ 8
”میری آمد کی وجہ سے ہر نبی زندہ ہوگیا۔“(ترجمہ از مرتب)
undefined
(نزول المسیح،ص:100، روحانی خزائن ،ج: 18،ص:478 )

9۔ہر رسول میری قمیص میں چھپا ہوا ہے :

”ہر رسولے نہاں بہ پیرنہم“ 9
”ہر رسول میری قمیض میں چھپا ہوا ہے۔“(ترجمہ از مرتب)
undefined
(نزول المسیح،ص:100، روحانی خزائن ،ج: 18،ص:478 )

10۔میں یوسف sym-9)سے بڑھ کر ہو :

مرزا قادیانی حضرت یوسف sym-9سے متعلق لکھتا ہے کہ:

”پس اس امت کا یوسف یعنی یہ عاجز (مرزا قادیانی) اسرائیلی یوسف سے بڑھ کر ہے کیونکہ یہ عاجز قید کی دعا کر کے بھی قید سے بچایا گیا مگر یوسف بن یعقوب قید میں ڈالا گیا ۔“ 10
undefined
(براہین احمدیہ حصہ پنجم ،ص:99 ،روحانی خزائن ،ج: 21،ص:99)

11۔قوم نوحsym-9 میں اگر میں ہوتا تو وہ غرق نہ ہوتی:

مرزا قادیانی قوم نوح sym-9سے متعلق لکھتا ہے کہ:

”خدا تعالیٰ میرے لئے اس کثرت سے نشان دکھلا رہا ہے کہ اگر نوح sym-9 کے زمانہ میں وہ نشان دکھلائے جاتے تو وہ لوگ غرق نہ ہو جاتے۔“ 11
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی ،ص:137،روحانی خزائن ،ج:22،ص:575)

12۔موسیsym-9 نے بے گناہ بچے مارے:

مرزا قادیانی حضرت موسی sym-9سے متعلق لکھتا ہے کہ:

”موسیٰ نے کئی لاکھ بے گناہ بچے مار ڈالے کوئی عیسائی نہیں کہتا کہ برا کام کیا۔“ 12
undefined
(نور القرآن ،ص: 24 ،روحانی خزائن ،ج :9 ،ص: 353 )

13۔میرے کثیر معجزات ہیں:

مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ:

”خدا تعالیٰ نے اس بات کے ثابت کرنے کے لیے کہ میں اس کی طرف سے ہوں اس قدر نشان دکھلائے ہیں کہ اگر وہ ہزار نبی پر بھی تقسیم کیے جائیں تو ان کی بھی ان سے نبوت ثابت ہو سکتی ہے۔“ 13
undefined
(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )

14۔میرے معجزات سے انبیاء کی نبوت ثابت ہوسکتی ہے:

مرزا نے لکھا ہے کہ:

”خدا تعالیٰ نے اس بات کے ثابت کرنے کے لیے کہ میں اس کی طرف سے ہوں اس قدر نشان دکھلائے ہیں کہ اگر وہ ہزار نبی پر بھی تقسیم کیے جائیں تو ان کی بھی ان سے نبوت ثابت ہو سکتی ہے۔“ 14
undefined
(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )

15۔خدا نے میری تصدیق کیلئے ہر قسم کے معجزات بتائے :

مرزا نے لکھا ہے کہ:

”خدا نے میری تائید اور تصدیق کے لئے ہر ایک قسم کے نشان ظاہر کئے ہیں ۔“ 15
undefined
(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )

تبصرہ:

یاد رہے کہ مرزا قادیانی اپنی کتابوں میں نشان کو معجزہ کے معنی میں استعمال کرتا ہے ۔

16۔میں نے غیب کی پیشگوئیاں کیں:

مرزا قادیانی اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ:

”ان میں سے تو بعض پیشگوئیاں ہیں یعنی غیب کی خبریں جن پر انسان قادر نہیں ہوسکتا ۔“ 16
undefined
(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )

17۔وحی کے ذریعہ دعا کی قبولیت مجھے سے مطلع کیا جاتا ہے:

مرزا قادیانی اپنی کتاب” چشمہ معرفت “ میں لکھتا ہے کہ:

”اور بعض ایسی دعائیں ہیں کہ وہ بدرجہ قبول پہنچ کر بذریعہ خدا کی وحی کے میں ان کی قبولیت سے مطلع کیا گیا ۔“ 17
undefined
(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )

18۔خدا نے میری دعا سے مرض الموت والے کو شفا دی:

مرزا قادیانی اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ:

”مگر خدا نے میری دعا سے ان کو اچھا کیا ۔“ 18
undefined
(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )

تبصرہ:

مرزا قادیانی فلان کی شفاء کو اپنی دعا سے مقید کررہا ہے اور اس کی نسبت اللہ کی طرف کررہا ہے یہ انبیاء کا کام ہے کہ وہ لوگوں کو اطلاع دیتے ہیں کہ اللہ نے ایسا کیا ہے ۔

19۔خدا نے میری دعا سے اولاد دی:

مرزا قادیانی اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ:

”خدا نے میری دعا سے ان کو اولاد دی ۔ “ 19
undefined
(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )

20۔خدا نے ہر ایک مباہلہ میں دشمنوں کو ہلاک کیا:

”اور خدا نے میرے لئے یہ نشان بھی دکھلائے کہ اس نے ہر ایک مباہلہ میں میرے دشمنوں کو ہلاک کیا ۔“ 20
undefined
(چشمہ معرفت، ص:318 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 333 )

21۔تمام نبیوں نے ظہور کی خبر :

مرزا قادیانی اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ:

”اور خدا نے میرے لئے ایک یہ بھی نشان ٹھرایا کہ پہلے تمام نبیوں نے مسیح موعود (میں )کے ظہور کے لئے جس زمانہ کی خبر دی تھی اور جو تاریخی طور پر مسیح موعود کے ظہور کے لئے مدت مقرر کی تھی خدا نے ٹھیک ٹھیک مجھے اسی زمانہ میں پیدا کیا۔“ 21
undefined
(چشمہ معرفت، ص:318 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 333 )

22۔ہر ایک نبی کی شان مجھ میں ہے :

مرزا قادیانی اپنی کتاب” تتمہ حقیقۃ الوحی “ میں لکھا ہے کہ:

”سو ضرور ہے کہ ہر ایک نبی کی شان مجھ میں پائی جاوے۔“ 22
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

23۔ہر ایک نبی کا مجھے نام دیا گیا :

”اور دنیا میں کوئی نبی نہیں گزرا جس کا نام مجھے نہیں دیا گیا ۔“ 23
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

24۔میں آدم ہوں:

مرزا قادیانی اپنی کتاب” تتمہ حقیقۃ الوحی “میں لکھا ہے کہ:

”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں آدم ہوں۔“ 24
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

25۔میں نوح ہوں:

مرزا نے لکھا ہے کہ:

”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں نوح ہوں۔“ 25
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

26۔میں ابراہیم ہوں:

مرزا قادیانی اپنی کتاب” تتمہ حقیقۃ الوحی “ میں لکھا ہے کہ:

”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں ابراہیم ہوں۔“ 26
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

27۔میں اسحاق ہوں:

مرزا قادیانی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ:

”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں اسحاق ہوں۔“ 27
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

28۔میں یعقوب ہوں:

مرزا قادیانی اپنی کتاب ” تتمہ حقیقۃ الوحی “میں لکھا ہے کہ:

”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں یعقوب ہوں۔“ 28
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

29۔میں اسمعیل ہوں:

مرزا غلام احمد قادیانی نے لکھا ہے کہ:

”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں اسمعیل ہوں۔“ 29
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

30۔میں موسیٰ ہوں:

مرزا قادیانی اپنی کتاب” تتمہ حقیقۃ الوحی “ میں لکھا ہے کہ:

”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں موسیٰ ہوں۔“ 30
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

31۔میں داؤد ہوں:

”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں داؤد ہوں۔“ 31
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

32۔میں عیسیٰ ابن مریم ہوں:

”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں عیسیٰ ابن مریم ہوں۔“ 32
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

33۔میں محمد ﷺ ہوں:

”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں محمد ﷺ ہوں۔“ 33
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

34۔مجھ میں ابن مریم کی صفات:

”خدا نے یہی پسند کیا کہ سب سے پہلے ابن مریم کے صفات مجھ میں ظاہر کرے۔“ 34
undefined
(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)

35۔میرے لئے بھی سجدہ کا حکم ہوا مثل آدم:

”اور جس طرح آدم کی نسبت فرشتوں نے اعتراض کیا میری نسبت بھی وہ وحی الٰہی نازل ہوئی جو یہ ہے:
”قالوا اتجعل فیھا من یفسد فیھا قال انی اعلم مالاتعلمون“
”بولے کیا ایسے کو نائب کرے گا جو اس میں فساد پھیلائے اور خونریزیاں کرےفرمایا مجھے معلوم ہے جو تم نہیں جانتے اور جس طرح آدم کے لیے سجدہ کا حکم ہوا میری نسبت بھی وحی الٰہی میں یہ پیشگوئی ہے:
”یخرون علی الاذقان سجداً ربنا اغفرلنا انا کنا خاطئین“
”ٹھوڑی کے بل سجدہ میں گر پڑتے ہیں، اے ہمارے رب ہمیں بخش دے بے شک ہم خطاکار ہیں۔“ 35
undefined
( ضمیمہ براہین احمدیہ ،حصہ 5 ،ص: 99 ،روحانی خزائن ،ج:21 ص: 260)

36۔عیسی sym-9 کو گالیاں اور بدزبانی کی عادت :

مرزا قادیانی حضرت عیسی سے متعلق لکھتا ہے کہ:

”آپ عیسیٰ sym-9 کو گالیاں دینے اور بد زبانی کی اکثر عادت تھی یہ بھی یاد رہے کہ آپ عیسیٰ sym-9 کو کسی قدرجھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی۔“ 36
undefined
(حاشیہ انجام آتھم، ص:5 ،روحانی خزائن ،ج:11 ،ص:289 )

37۔عیسی sym-9 کو کسی قدر جھوٹ بولنے کی عادت تھی :

مرزا قادیانی حضرت عیسیsym-9 سے متعلق لکھتا ہے کہ:

”آپ عیسیٰ sym-9 کو گالیاں دینے اور بد زبانی کی اکثر عادت تھی یہ بھی یاد رہے کہ آپ عیسیٰsym-9 کو کسی قدرجھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی۔“ 37
undefined
(حاشیہ انجام آتھم، ص:5 ،روحانی خزائن ،ج:11 ،ص:289 )

38۔عیسی sym-9 شراب پیا کرتے تھے:

مرزا قادیانی حضرت عیسی sym-9سے متعلق لکھتا ہے کہ:

”یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے۔ اس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسیٰ sym-9شراب پیا کرتے تھے۔ شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے۔“ 38
undefined
(کشتی نوح حاشیہ ،ص:73، روحانی خزائن ،ج:،19،ص:71 )

39۔میری شان عیسی سے بڑھ کر ہے:

مرزا قادیانی حضرت عیسی sym-9سے متعلق لکھتا ہے کہ:

”خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور اس نے اس دوسرے مسیح کا نام غلام احمد رکھا۔“ 39
undefined
(دافع البلاء ،ص:13 ، روحانی خزائن،ج:،18 ،ص:233 )


ایک نظر میں

(1) ”انبیاء گرچہ بودہ اند بسے من بعرفان نہ کمترم ز کسے۔“ (نزول المسیح، ص: 100، روحانی خزائن، ج: 18، ص: 477)

(2) ”میں اس بات کا خود قائل ہوں کہ دنیا میں کوئی ایسا نبی نہیں آیا جس نے کبھی اجتہاد میں غلطی نہیں کی۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573)

(3) ”جب وہ نبی جو تمام انبیاء سے افضل تھا اجتہادی غلطی سے بچ نہ سکا۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573)

(4) ”یمامہ کو ہجرت گاہ بنانا اجتہادی غلطی تھی تو پھر دوسروں پر کیا اعتراض۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573)

(5) ”چنانچہ حدیبیہ کا سفر اجتہادی غلطی تھی۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573)

(6) ”ایسا ہی حضرت عیسیٰ sym-9نے بھی اجتہادی غلطی سے اپنے تئیں بادشاہ بننا یقین کرلیا اور کپڑے بیچ کر ہتھیار بھی خریدے گئے۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573)

(7) ”آخر (عیسیٰ کی) وہ سب پیشگوئیاں غلط نکلیں۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573)

(8) ”زندہ شد ہر نبی با مد نم“ (نزول المسیح، ص: 100، روحانی خزائن، ج: 18، ص: 478)

(9) ”ہر رسولے نہاں بہ پیرنہم“ (نزول المسیح، ص: 100، روحانی خزائن، ج: 18، ص: 478)

(10) ”پس اس امت کا یوسف یعنی یہ عاجز (مرزا قادیانی) اسرائیلی یوسف سے بڑھ کر ہے کیونکہ یہ عاجز قید کی دعا کر کے بھی قید سے بچایا گیا مگر یوسف بن یعقوب قید میں ڈالا گیا۔“ (براہین احمدیہ حصہ پنجم، ص: 99، روحانی خزائن، ج: 21، ص: 99)

(11) ”خدا تعالیٰ میرے لیے اس کثرت سے نشان دکھلا رہا ہے کہ اگر نوح علیہ السلام کے زمانہ میں وہ نشان دکھلائے جاتے تو وہ لوگ غرق نہ ہو جاتے۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 137، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 575)

(12) ”موسیٰ نے کئی لاکھ بے گناہ بچے مار ڈالے کوئی عیسائی نہیں کہتا کہ برا کام کیا۔“ (نور القرآن، ص: 24، روحانی خزائن، ج: 9، ص: 353)

(13) ”خدا تعالیٰ نے اس بات کے ثابت کرنے کے لیے کہ میں اس کی طرف سے ہوں اس قدر نشان دکھلائے ہیں کہ اگر وہ ہزار نبی پر بھی تقسیم کیے جائیں تو ان کی بھی ان سے نبوت ثابت ہو سکتی ہے۔“ (چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332)

(14) ”خدا تعالیٰ نے اس بات کے ثابت کرنے کے لیے کہ میں اس کی طرف سے ہوں اس قدر نشان دکھلائے ہیں کہ اگر وہ ہزار نبی پر بھی تقسیم کیے جائیں تو ان کی بھی ان سے نبوت ثابت ہو سکتی ہے۔“ (چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332)

(15) ”خدا نے میری تائید اور تصدیق کے لیے ہر ایک قسم کے نشان ظاہر کیے ہیں۔“ (چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332)

(16) ”ان میں سے تو بعض پیشگوئیاں ہیں یعنی غیب کی خبریں جن پر انسان قادر نہیں ہوسکتا۔“ (چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332)

(17) ”اور بعض ایسی دعائیں ہیں کہ وہ بدرجہ قبول پہنچ کر بذریعہ خدا کی وحی کے میں ان کی قبولیت سے مطلع کیا گیا۔“ (چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332)

(18) ”مگر خدا نے میری دعا سے ان کو اچھا کیا۔“ (چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332)

(19) ”خدا نے میری دعا سے ان کو اولاد دی۔“ (چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332)

(20) ”اور خدا نے میرے لیے یہ نشان بھی دکھلائے کہ اس نے ہر ایک مباہلہ میں میرے دشمنوں کو ہلاک کیا۔“ (چشمہ معرفت، ص: 318، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 333)

(21) ”اور خدا نے میرے لیے ایک یہ بھی نشان ٹھہرایا کہ پہلے تمام نبیوں نے مسیح موعود (میں) کے ظہور کے لیے جس زمانہ کی خبر دی تھی اور جو تاریخی طور پر مسیح موعود کے ظہور کے لیے مدت مقرر کی تھی خدا نے ٹھیک ٹھیک مجھے اسی زمانہ میں پیدا کیا۔“ (چشمہ معرفت، ص: 318، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 333)

(22) ”سو ضرور ہے کہ ہر ایک نبی کی شان مجھ میں پائی جاوے۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(23) ”اور دنیا میں کوئی نبی نہیں گزرا جس کا نام مجھے نہیں دیا گیا۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(24) ”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں آدم ہوں۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(25) ”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں نوح ہوں۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(26) ”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں ابراہیم ہوں۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(27) ”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں اسحاق ہوں۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(28) ”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں یعقوب ہوں۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(29) ”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں اسمعیل ہوں۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(30) ”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں موسیٰ ہوں۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(31) ”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں داؤد ہوں۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(32) ”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں عیسیٰ ابن مریم ہوں۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(33) ”سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں محمد ﷺ ہوں۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(34) ”خدا نے یہی پسند کیا کہ سب سے پہلے ابن مریم کے صفات مجھ میں ظاہر کرے۔“ (تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521)

(35) ”اور جس طرح آدم کی نسبت فرشتوں نے اعتراض کیا میری نسبت بھی وہ وحی الٰہی نازل ہوئی جو یہ ہے: قالوا اتجعل فیھا من یفسد فیھا قال انی اعلم مالاتعلمون“ (ضمیمہ براہین احمدیہ، حصہ 5، ص: 99، روحانی خزائن، ج: 21، ص: 260)

(36) ”آپ عیسیٰ sym-9 کو گالیاں دینے اور بد زبانی کی اکثر عادت تھی یہ بھی یاد رہے کہ آپ عیسیٰ sym-9 کو کسی قدر جھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی۔“ (حاشیہ انجام آتھم، ص: 5، روحانی خزائن، ج: 11، ص: 289)

(37) ”آپ عیسیٰ sym-9کو گالیاں دینے اور بد زبانی کی اکثر عادت تھی یہ بھی یاد رہے کہ آپ عیسیٰsym-9کو کسی قدر جھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی۔“ (حاشیہ انجام آتھم، ص: 5، روحانی خزائن، ج: 11، ص: 289)

(38) ”یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے۔ اس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسیٰ sym-9 شراب پیا کرتے تھے۔ شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے۔“ (کشتی نوح، حاشیہ، ص: 73، روحانی خزائن، ج: 19، ص: 71)

(39) ”خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور اس نے اس دوسرے مسیح کا نام غلام احمد رکھا۔“ (دافع البلاء، ص: 13، روحانی خزائن، ج: 18، ص: 233)

اختتامیہ

قارئین کرام!اللہ تعالی نے انبیاء sym-3کو بے مثل و بے مثال مرتبہ عطا کیا ہے جو اپنی زندگی پاک وصاف گزارتے ہیں لیکن اسلام کو بدنام کرنے کے لئے اور اپنی بڑائی بتلانے کے لئے مرزا قادیانی نے ان نفوس قدسیہ کے مقام کا بھی احترام نہ کیا ،اللہ تعالیٰ ہمیں اس قادیان کے فتنہ محفوظ فرمائیں۔


  • 1 نزول المسیح، ص: 100، روحانی خزائن، ج: 18، ص: 477
  • 2 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573
  • 3 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573
  • 4 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573
  • 5 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573
  • 6 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573
  • 7 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 135، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 573
  • 8 نزول المسیح، ص: 100، روحانی خزائن، ج: 18، ص: 478
  • 9 نزول المسیح، ص: 100، روحانی خزائن، ج: 18، ص: 478
  • 10 براہین احمدیہ حصہ پنجم، ص: 99، روحانی خزائن، ج: 21، ص: 99
  • 11 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 137، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 575
  • 12 نور القرآن، ص: 24، روحانی خزائن، ج: 9، ص: 353
  • 13 چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332
  • 14 چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332
  • 15 چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332
  • 16 چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332
  • 17 چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332
  • 18 چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332
  • 19 چشمہ معرفت، ص: 317، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 332
  • 20 چشمہ معرفت، ص: 318، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 333
  • 21 چشمہ معرفت، ص: 318، روحانی خزائن، ج: 23، ص: 333
  • 22 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 23 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 24 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 25 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 26 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 27 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 28 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 29 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 30 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 31 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 32 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 33 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 34 تتمہ حقیقت الوحی، ص: 85، روحانی خزائن، ج: 22، ص: 521
  • 35 ضمیمہ براہین احمدیہ، حصہ 5، ص: 99، روحانی خزائن، ج: 21، ص: 260
  • 36 حاشیہ انجام آتھم، ص: 5، روحانی خزائن، ج: 11، ص: 289
  • 37 حاشیہ انجام آتھم، ص: 5، روحانی خزائن، ج: 11، ص: 289
  • 38 کشتی نوح، حاشیہ، ص: 73، روحانی خزائن، ج: 19، ص: 71
  • 39 دافع البلاء، ص: 13، روحانی خزائن، ج: 18، ص: 233

Netsol OnlinePowered by