logoختم نبوت

سیف چشتیائی،تصنیف پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ

تعارف:

1899ء - 1900ء میں پیر صاحب نے شمس الہدایہ لکھ کر حیات مسیح علیہ السلام پر زبردست دلائل قائم کیے۔ مرزا قادیانی اور اُس کی ذریت خمس الہدایہ کا جواب تو نہ دے سکے البتہ اس خفت کو مٹانے کے لیے مناظرہ کا چیلنج کر دیا (جیسا کہ شمس الہدایہ کے تعارف میں ذکر کیا جا چکا ) 25 جولائی 1900 ء کو مناظرہ لاہور طے پایا۔ پیر صاحب علماء کی بہت بڑی تعداد کے ہمراہ مقررہ تاریخ پر بادشاہی مسجد لاہور پہنچ گئے لیکن مرزا قادیانی جرات نہ کر سکا۔ پھر اس شرمندگی کو ختم کرنے کے لیے 15 دسمبر 1900ء کو سورہ فاتحہ کی تفسیر اعجاز اسح" کے نام سے عربی زبان میں شائع کی جس کے بارے میں مرزا قادیانی یہ تاثر دے رہا تھا کہ یہ الہامی تفسیر ہے۔

پھر سال بھر بعد نومبر 1901ء میں اپنے نبی ہونے کا اعلان کیا مزید ایک سال بعد اپنے ایک تنخواہ دار محمد حسن امروہی سے شمس بازغہ کے نام سے ایک کتاب لکھوائی جو بظاہر تو دشمس الہدایہ کی تردید میں تھی لیکن در حقیقت بے سر و پا مضامین اور مؤلف " شمس الہدایہ کے خلاف بے ہودہ گوئی کا مجموعہ تھا۔

چنانچہ حضرت پیر صاحب نے 1902ء میں سیف چشتیائی“ لکھ کر شائع فرمادی جس میں مرزا قادیانی کی عربی دانی کی قلعی کھول دی اور قادیانی دعووں کی دھجیاں بکھیر دیں شمس با زنہ کا منہ تو ز جواب دیا۔ قادیانیوں کی اس اعجازی تفسیر پر ایک سو کے قریب اتنے زور دار اعتراضات کیے گئے کہ نیم خواندہ عربی دانوں نے بھی اس اعجازی تفسیر پر آوازے گئے ۔ یہ کتاب آج تک لا جواب ہے مرزا قادیانی کی تفسیر سے مقامات حریری کے ہیں مقامات سے عبارت کا سرقہ ثابت کیا۔

01:سیف چشتیائی (ناشر محمد نور عالم ، سن اشاعت:1964ء)

02:سیف چشتیائی (ناشر:مطبع مصطفائی لاہور )

03:سیف چشتیائی (ناشر:گولڑہ شریف اسلام آباد ، سن اشاعت:1998ء)

04:سیف چشتیائی (ناشر:گولڑہ شریف اسلام آباد ، سن اشاعت:1981ء)

05:سیف چشتیائی (ناشر:ادارہ لتحفظ العقائد الاسلامیۃ ، سن اشاعت:2012ء)

فہرست مضامین:

خطبہ بزبان عربی

مرزا قادیانی نبوت کا مدعی تھا ( پہلا سوال جواب طلب )

حضرت محمد رسول ﷺ کا زہد و فقر

فنافی الرسول (دوسرا سوال جواب طلب)

انبیاء sym-3کو علم غیب

احادیث میں مسیح بن مریم سے مراد قادیانی ہے کارد

قادیانی کے دعوائے نبوت کا رد

معراج جسمانی پر قادیانی کے اعتراضات کا مدلل جواب

ہمارے نبی ﷺ نے اپنی امت کو قیامت تک کے حالات بتلائے

نزول مسیح sym-9 پر اجماع امت

مسیلمہ کذاب اسود عنسی، حمدان بن قرمط

علامات ظہور مہدیsym-9

نزول مسیح ابن مریم sym-9کے متعلق احادیث

رفع عيسىsym-9

ذریت بن بر ثملا ... حواری عیسیsym-9

آیت بَلْ رَّفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ کی تفسیر

آیت مُتَوَفِّيْكَ وَ رَافِعُكَ کی تفسیر

آیت وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ کی تفسیر

اثر ابن عباس پر اعتراضات و جوابات

ابیات قصیده برده شریف

يَكْسِرُ الصَّلِيبَ وَيَضَعُ الْجِزْيَةَ کی تشریح

نزول عیسیsym-9اور علامات قیامت

قادیانی کی جہاد بالسیف کے بارے میں تاویلات اور ان کا رد

حلیہ شریف حضرت عیسیsym-9

حديث لَوْ كَانَ الْعِلْمُ مُعَلَّقًا پر بحث

عمر حضرت آدم و نوح sym-7 پر بحث

اصحاب کہف کا تذکرہ

مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ الْآيَة پر بحث

فتوحات مکیہ کی عبارات کی مفصل تشریح

وقوع قیامت پر قادیانی اعتراضات کے جوابات

Netsol OnlinePowered by