بسم اللہ الرحمن الرحیم
حضرت عیسیٰ
کہاں دفن ہونگے اور کتنی مدت دنیا میں رہیں گے ؟
حضرت عیسی
۲۵ برس زمین پر رہ کر پھر فوت ہو نگے اور مدینہ منورہ میں دفن ہونگے جیسا کہ حدیث کے الفاظ ہیں فید فن مَعِي في قبری یعنی حضرت عیسیٰ
میرے مقبرہ میں مدفون ہوں گے۔چونکہ گنجائش ان مختصر جوابوں میں اسقدر نہیں کہ تمام احادیث لکھی جاویں اگر کسی نے انکار کیا تو پھر پوری پوری حدیثیں لکھی جائیں گی ۔
المجیب پیر بخش صاحب پوسٹ ماسٹر
الجواب صحیح نظام الدین ملتانی
سلطان الفقہ المعروف بہ فتاوی نظامیہ ،ص:200تا198،اشاعۃ القرآن پبلی کیشنز اردو بازار لاہور ،وجامع الفتاوی ،ص:279،277،سنی دار الاشاعت علویہ رضویہ ڈجکوٹ روڈ لائلپور ،مغربی پاکستان