مسئلہ :از بریلی محلہ سودا گران مرسلہ سید قناعت علی صاحب امین جماعت رضا ء المصطفی 12 شعبان ،1943ء
جو مسلمان ہوکر یہ عقیدہ کر رکھے کہ حضرت عیسی
کی وفات ہوگئی وہ اللہ و رسول کے نزدیک مسلمان ہے یا نہیں ؟
عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کو اللہ تعالیٰ نے زندہ آسمان پر اٹھا لیا ۔ وما قتلوه و ما صلبوه ولكن شبه لهم بل رفعه الله اليه آج کل قادیانی یہ کہتے ہیں کہ انکی وفات ہو گئی ۔ اور یہ لوگ بالا جماع یقینا کافر مرتدین ہیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
فتاوی امجدیہ ،ج:4 ،ص:34 تا 42، مکتبہ رضویہ آرام باغ روڈ کراچی