سرکار مفتی اعظم ہند حضرت علامہ شاہ مصطفیٰ رضا قادری علیہ الرحمة والرضوان سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ نوریہ بریلی شریف یوپی ۔
۷۸۶الجواب صحیح: والله تعالیٰ اعلم بے شک و شبہ دیو بندیوں کے پیچھے نماز باطل ہے کہ ) خود ) ان کی نماز باطل ہے بے شک ان کا ذبیحہ مردار ہے ۔ بے شک سنیوں کی مسجد میں دیو بندیوں کو آنے کا کوئی حق نہیں ۔ وہ زبر دستی آئیں تو حکومت سے انھیں ممانعت کرانا لازم ۔ ہر مرتد کا یہی حکم ہے جیسے قادیانیوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھا ، ان کے ساتھ میل جول ، ان سے سلام کلام ، ان سے نکاح بیاہ ، ان کی بیمار پرسی وہ مرجائیں تو ان کے جنازہ کی شرکت ، ان کے ساتھ نماز ، ان کی نماز حرام ، حرام، حرام ہے ۔ ان کے کفر پر مطلع ہو کر انھیں مسلمان جاننا ، ان کے کافر مستحق عذاب ہونے میں شک کرنا کفر انجام ہے ۔ یونہی دیو بندی کا یہی حکم ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم هو الهادی
فقیر مصطفی رضا قادری نزیل تدریس الاسلام بسڈیلہ ( تحصیل خلیل آباد ضلع بستی یوپی ) ۱۶ ذی الحجہ ۱۳۸۸ ھ۔
الجواب صحیح: عبد العزیز عفی عنہ ( سر براہ اعلی جامعہ اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ نزیل تدریس الاسلام بسڈیلہ ، ۶ رذی الحجہ ۱۳۸۸ھ ) ۔
الجواب صحیح: عبد المنان اعظمی ( شیخ الحدیث ) جامعہ اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ ( نزیل تدریس الاسلام بیڈ یلہ ۶ ارذی الحجہ ۱۳۸۸ھ۔
الجواب صحیح: غلام جیلانی ( شیخ الحدیث ) دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف ضلع بستی ساکن و ما کن قصبہ گھوسی ضلع اعظم گڑھ ) ۔
الجواب صحیح: بدرالدین احمد قادری رضوی خادم مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا بستی ۔
الجواب صحیح: محمد نعیم الدین عفی عنہ ( شیخ الحدیث ) دار العلوم فیض الرسول براؤں شریف بستی یوپی ( ساکن راوت پار ، شاہ پور ضلع گورکھپور ) ۔
( فتاوی بدر العلماء ،ص:282،281، رضا اکیڈمی )