logoختم نبوت

عیسی علیہ السلام کے منتظر محمدی کیسے ہے؟

اعتراض:

تم بھی تو حضرت عیسی علیہ السلام کے منتظر ہو، لہذا تم بھی محمدی نہ رہے، عیسائی بن گئے ۔

حضرت عیسی علیہ السلام محمدی بننے کے لئے تشریف لائینگے اور عیسائیوں کو محمدی بنانے کے لئے نہ کہ محمدیوں کو مسیحی کہلانے کے لئے نہ جیسا کہ مرزا صاحب نے کیا اور تم مرزائی مسیحی بن رہے ہو، ہمیں عیسی علیہ السلام کی اسلئے انتظار نہیں ہے ، کہ وہ تشریف لائیں، تو ان کی رسالت سے ہم استفادہ کریں، بلکہ انتظار اس لئے ہے کہ خدا وند کریم نے فرمایا ہے کہ وہ تشریف لا ئینگےتومسیحیوں کو محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں داخل کر ینگے ۔ امت محمدیہ کی ترقی ہو گی جعلی مسیحیوں کا خاتمہ ہوگا تمام محمدی امت ہی نظر آئیں گے ، کیونکہ امتی خدام ہونے سے آپ کی توہین نہیں بلکہ عزت ہے ، کہ پرائے اپنے کہلائیں۔

Netsol OnlinePowered by