logoختم نبوت

مرزائی باجماع امت کافر ہے - (علامہ ناصر جاوید سیالوی صاحب)

نائب مفتی اہلسنت وجماعت میر پور

بسم اللّٰه الرحمن الرحیم

الجواب :

بتوفیق ملهم الصدق والصواب

مرزائی، قادیانی اور وہ جماعت یا فرد جو عقیدہ ختم نبوت کا منکر ہے باجماع امت کافر ہے۔ اور اگر پہلے مسلمان تھا، پھر یہ عقیدہ باطلہ اختیار کیا تو مرتد واجب القتل ہے۔ ان کے کفر وارتداد میں شک کرنا بھی کفر وارتداد ہے، ان سے دوستی، محبت ومودّت حرام قطعی اور ان سے قطع تعلق کر لینا شرعاً لازم وواجب ہے۔ قرآن پاک میں ہے:

يٰاَيُّهَا الَّذِينَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا اٰبَآءَكُمْ وَاِخْوَانَكُمْ اَوْلِيَاءَ اِنِ اسْتَحَبُّوا الْكُفْرَ عَلَى الْاِيمَانِ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَاُوْلٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ1
اے ایمان والو! اپنے باپ دادا اور بہن بھائیوں سے دوستی نہ رکھو اگر وہ ایمان پر کفر کو پسند کریں اور جو تم میں سے ان سے دوستی کرے گا تو وہ ظالموں میں سے ہوگا۔
فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرٰى مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ 2
سو یاد آنے کے بعد ظالموں کے ساتھ نہ بیٹھو۔
وَلَا تَرْكَنُوا اِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ3
اور ان لوگوں کی طرف جھکاؤ نہ رکھو جنہوں نے ظلم کیا وگرنہ تمہیں جہنم کی آگ جلائے گی۔

ان تمام آیات میں کفار، ظالموں سے قطع تعلقی کا حکم دیا گیا ہے اور عقیدہ ختم نبوت کا انکار کر کے کفر وارتداد کے ارتکاب سے بڑھ کر کوئی ظلم نہیں۔ قرآن پاک میں ہے:

اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ 4
بیشک شرک ظلم عظیم ہے۔

اللہ تعالیٰ گمراہی سے بچائے اور عقیدہ اہل سنت وجماعت پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین واللہ ورسولہ اعلم بالصواب۔ ناصر سیالوی


  • 1 التوبۃ، 9/23
  • 2 الانعام: 68/6
  • 3 ہود: 113/11
  • 4 لقمان:/13/31

Powered by Netsol Online