logoختم نبوت

قادیانیوں کا بائیکاٹ - (صاحبزادہ سید افتخار الحسن شاہ صاحب)

آستانہ عالیہ نقشبندیہ آلو مہار شریف

مرزائیوں کے ساتھ لین دین کرنا اور نکاح کرنا اور ان کے ساتھ کھانا پینا ناجائز ہے کیونکہ یہ ختم نبوت کے منکر ہیں اور جو بھی مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی مانتا ہے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ آستانہ عالیہ آلو مہار شریف کی طرف سے پیر بھائیوں کو حکم ہے اس آستانہ کی طرف سے حکم ہے کہ مرزائیوں کا مکمل بائیکاٹ کریں اور اس فتنہ سے ہوشیار رہیں۔

صاحبزادہ سید افتخار الحسن

آستانہ عالیہ نقشبندیہ آلو مہار شریف

28 رجب المرجب 1430ھ

Powered by Netsol Online