logoختم نبوت

مرزا قادیانی پر حکم کفر-(استاذ العلماء حضرت احمد حسن کان پوری)

آپ قادیانی کی تکفیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں:

"ایسے عقائد کا معتقد دائرہ اسلام سے خارج اور مقالات اس کے مخالف سنت وکتاب میں۔ اعاذنا الله و سائر المسلمين من شر مكائده۔

کتبہ محمد احمد حسن عفی عنہ مدرس مدرسہ عالیہ اسلامیہ۔"

Powered by Netsol Online