قادیانی قلبی طور پر امت مسلمہ کے دشمن ہیں اس لیے وہ مسلمانوں کو معاشی اور مالی نقصان پہنچانے کے درپے رہتے ہے ان کے نزدیک مسلمانوں کو نقصان پہنچانا انکے مذہب کا حصہ ہے۔
عالم کفر یہ فیصلہ کر چکا ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہو اسلام اور مسلمانوں کو شکست سے دوچار کیا جائے چونکہ ان کی تمام تر نگاہیں قادیانیوں پر جمی ہوئی ہیں اس لیے وہ ان کی اقتصادی، معاشی، معاشرتی، دینی، سیاسی اور ہر اعتبار سے کہیں پس دیوار رہ کر اور کہیں اعلانیہ اقلیت کے نام پر مدد کر رہے ہیں چاہے وہ طاقتیں اہل یہود سے ہوں یا اہل نصاریٰ سے یا اہل ہنود اور مشرکین میں سے ہوں۔ اس لیے ہمیں ان کے منصوبوں اور پروگراموں سے ہمہ وقت آگاہی حاصل کرتے رہنا چاہیے تاکہ انہیں ناکام کرسکیں اس ناکامی کی ایک شکل ان سے مکمل بائیکاٹ بھی ہے جس کی تفصیل سے آپ آئندہ صفحات میں آگاہی حاصل کر سکیں گے۔ جس پر سود اعظم اہل سنت وجماعت کے محقق اور عالم باعمل حضرت علامہ ابو سعید مفتی محمد امین صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے تفصیلاً روشنی ڈالی ہے۔
ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی اظہری
16 اگست 2008ء